نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیلئے پروٹوکول

نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو نیویارک کے لاگارڈیا ائیر پورٹ پر واٹر سیلیوٹ پیش کیا گیا ہے

امریکی افواج کے مستقبل کے کمانڈر انچیف اور نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں موجودہ صدر اوباما سے ملاقات کے لئے پہنچے تھے۔۔۔ تاہم جب ڈونالڈ ٹرمپ نیویارک کے لاگارڈیا ائرپورٹ پہنچے تو پورٹ اتھارٹی کے ملازمین نے قطار میں کھڑے ہوکر انہیں رخصت کیا اور ان کے طیارے کو واٹر سیلیوٹ پیش کیا گیا۔۔۔۔واٹر سیلوٹ کسی انتہائی اہم شخصیت کی خدمات  کا اعتراف ہے ۔۔۔ ا س کے طیارے کو  فائر ٹرک میں لگی واٹر کینن کے ذریعے تیز دھار پھوار پھینکی جاتی ہے۔۔۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.