ٹرمپ نے نکی ہیلے کو اقوام متحدہ کی سفیر کیلئے چن لیا

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش کش نکی ہیلے نے قبول کرلی ہے،44 سالہ ریپبلکن نکی ہیلے صدارتی مہم کے دوران مہاجرین اور نسل پرستی کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی نقاد رہی ہیں جبکہ ان کے پاس خارجہ پالیسی کا تجربہ بھی بہت کم ہے۔
انکےوالدین راج اوراجیت رندھاوا کا تعلق بھارت کی مشرقی ریاست پنجاب سےہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.