فرانس میں مہاجر کیمپ میں پولیس اورتارکین وطن میں شدیدجھڑپیں

فرانس کےعلاقےکلیس میں کیمپ خالی کرانےکےدوران پولیس اور تارکین وطن کےدرمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران کیمپ میدان جنگ بنارہا۔ پولیس نےمہاجرین کو منتشر کرنےکےلیےآنسو گیس کاآزادانہ استعمال کیا۔ مشتعل افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور املاک کو آگ لگائی۔ یہ جھڑپیں ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب فرانسیسی حکام نے کلیس مہاجرکیمپ کوتارکین وطن سے مکمل طورپرخالی کرانےکا اعلان کیاہے۔ کیمپ میں برطانیہ جانےکےخواہش مندساڑھےچھ ہزار مہاجرین رہائش پذیر ہیں۔ 

فرانس میں کیمپ خالی کرانےکےدوران پولیس اور تارکین وطن کے درمیان شدیدجھڑپیں ہوئیں۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.