ریاض:سعودی عرب حکام نے عمرہ فیس ختم کردی،عرب میڈیا

People search for survivors under the rubble of houses destroyed by Saudi airstrikes near Sanaa Airport, Yemen, Thursday, March 26, 2015. Saudi Arabia launched airstrikes Thursday targeting military installations in Yemen held by Shiite rebels who were taking over a key port city in the country's south and had driven the embattled president to flee by sea, security officials said. (AP Photo/Hani Mohammed)

سعودی عرب کے حکام نے عمرہ فیس ختم کردی ہے۔ دنیا بھر کے سفارتخانوں کو عمرہ فیس ختم کرنے کے احکامات موصول ہوچکے ہیں
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے حکومت کے عمرہ ویزہ فی ختم کرنے کے فیصلے کے بعد دنیا کے تمام ممالک میں سعودی عرب کے سفارتخانے اب عمرہ زائرین سے دو ہزار ریال فیس وصول نہیں کریں گے۔ عمرہ ویزہ فیس کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں شدید اضطراب پایا جاتا تھا۔سعودی عرب کی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ عائد کیے جانیوالی عمرہ فیس دو ہزار ریال ختم کردی جائے۔ حکام نے مجلس شوریٰ  فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیاہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.