مسلمانوں کےامریکا داخلے پر پابندی کا بیان ویب سائٹ پر دوبارہ لگادیا گیا

مسلمانوں کےامریکا داخلے پر پابندی کے حوالے سےہٹایا گیا بیان دوبارہ لگا دیا گیا جبکہصدرڈونالڈ ٹرمپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی تجویز زیر غور نہیں۔۔
ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی ویب سائٹ پر سے مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے حوالے سے ہٹایا گیا پیغام اب دوبارہ اسی جگہ پر لگا دیا گیا ہے جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ تمام مسلمانوں کے امریکا داخلے پر پابندی ہوگی جمعرات کی صبح یہ بیان ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا تھا تاہم رات گئے اسے ویب سائٹ دوبارہ لگا دیا گیا۔۔۔۔ دوسری طرفڈونالڈ ٹرمپ کے ترجمان سٹیون چیونگ کی جانب سے یو ایس ٹوڈے کو بھیجی گئی ای میل میں کہا گیا ہے کہ ہم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہم تمام مسلمانوں کے امریکا داخلے پر پابندی لگانا چاہتے ہیں۔۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.