جیل توڑ دی گئی

18mgfwcap1w8fjpg

مبینہ دہشت گرد تنظیم سیمی سے تعلق کے الزام میں گرفتار آٹھ افراد ہیڈ کانسٹبل رما شنکر سنگھ کا قتل کر کے فرار ہو گئے ہیں ۔ ان ملزمین پر الگ الگ مقدمات چل رہے تھے ۔ ان میں سے چار پر پہلے بھی کھنڈوا جیل سے فرار ہوچکے ہیں ۔ ان میں سے تین کھنڈوا کے رہنے والے ہیں  جبکہ دیگر تین ملزمین شوالاپورکے رہنے والے ہیں وہیں ایک اجین کا رہنے والا ہے ۔۔۔بتایا جا رہا ہے کہ دیوالی کی رات 3 سے 3.30 بجے کے آس پاس ملزمین بھوپال کی سینٹرل جیل کی دیوار کود کر فرار ہوگئے ہیں ۔ بھوپال کے ایس ایس پی ارجن سکسینہ کے مطابق پورے شہر کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔۔ملزمان جیل نے  فرارد کے لئے جیل کی چادروں کا استعمال کیا ، درخت کی ٹہنیوں کو آپس میں جوڑا اور اس کے بعد دیوار پھلانگ کر فرار ہوگئے ۔

دیوالی کی راتبھارت کی بھوپال جیل توڑ دی گئی ۔۔۔۔۔آٹھ خطرناک مجرم ہیڈ کانسٹیبل کو قتل کرکے فرارہوگئے

دیوالی پربھارت کی بھوپال جیل توڑ دی گئی ۔۔۔۔۔آٹھ خطرناک مجرم ہیڈ کانسٹیبل کو قتل کرکے فرار۔۔۔ تمام علاقے کی ناکا بندی۔۔ حفاظتی انتظامات سخت

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.