چھوٹے فلیٹ کا تحفہ۔۔۔۔چین میں بیٹے کے ہاتھوں والدین کی سربازار پٹائی

  چین کے علاقے ہربن میں فوٹیج منظر عام آنے کےبعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔۔ رپورٹ کےمطابق نوجوان کے والدین نے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے اپنے بیٹے کو شادی کے موقع پر اپارٹمنٹ خرید کے دیا تاہم گذشتہ روز جب انہوں نے بیٹے کو سرپرائز دینے کے لئےاپارٹمنٹ لے گئے تو بیٹے نے یہ کہتے ہوئے بازار میں ہی ماں باپ کی پٹائی شروع کردی کہ یہ فلیٹ تو چھوٹا ہے۔۔۔ ماں باپ بیٹے سے خاموشی سےمار کھاتے رہے جبکہ راہ گیر یہ منظر دیکھ کر توبہ توبہ کرتے رہے ہیں

 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.