نکی ہیلی اقوام متحدہ میں امریکی سفیر۔۔۔بیٹسی ڈیوس وزیر تعلیم ۔۔

دونوں خواتین ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید ناقدین رہ چکی ہیں۔ ان کے علاوہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی ڈور کی ابتدا میں ان کے حریف بین کارسن نے بھی اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ انھیں کسی اعلیٰ عہدے پر فائز کیا جائے گا۔۔۔۔فیس بک پر بین کارسن کا کہنا تھا کہ امریکہ کو عظیم بنانے میں میرے کردار کے بارے میں ایک اہم اعلان آنے والا ہے۔۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ بھی ٹوئٹر پر کہہ چکے ہیں کہ وہ امریکی محکمہ ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے لیے بین کارسن کے بارے میں سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔

 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.