سرکاری دستاویزات عیاں کرنے پر حکومت مشکل میں

جنوبی کوریا کی صدر پارک گون نے اپنی ایک دوست چوئی سْون سِل کو نوازنے پر قوم سے معذرت بھی کی ہے۔ خاتون صدر کا یہ اعلان گزشتہ   روز اِس اسکینڈل کے سامنے آنے کے بعد ایک عوامی مظاہرے سے قبل سامنے آیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ  جس خاتون کو نوازا گیا وہ اْن کی تقریر نویس تھی اور حکومتی معاملات میں مداخلت بھی کرتی رہتی تھیں۔۔۔ امید کی جا رہی ہے کہ وہ جلد ہی کابینہ میں بھی رد و بدل کریں گی۔۔۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ خاتون  صدر   کی مقبولیت اِس اسکینڈل کی وجہ سے بہت کم ہو کر رہ گئی ہے۔

خفیہ سرکاری دستاویزات کے افشا پر جنوبی کوریا کی خاتون صدر پارک گْون  ہَے نے اپنی حکومت کے دس سینیئر اہلکاروں کو فوری طور مستعفی ہونے کا حکم دیا ہے۔

جنوبی کوریامیں  خفیہ سرکاری دستاویزات افشا کرنے پر دس سینئرترین حکام سے استعفا طلب کرلیا گیا۔۔۔ صدر کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.