ایرانی بھاری مقدار کی زائد مقدار کو ضائع کریں،جان کربی

مارک ٹونر نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت پر سرحدی کشیدگی کو ختم کرنے اور دوطرفہ تعلقات بحال کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا.واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ کے ترجمان کا مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور دونوں ملکوں کے فوجیوں کے اموات کی خبروں سے آگاہ ہیں کشیدگی کے خاتمے کیلئے دونوں ملکوں سے قریبی رابطہ ہےلیکن سرحدی کشیدگی سمیت تمام تنازعات کو دونوں ملکوں کو دوطرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنا ہوں گے۔ایک سوال کے جواب میں جان کربی نے کہا کہ عالمی ایٹمی توانائی کی رپورٹ کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے ضرورت سے زیادہ بھاری پانی مقدار تیار کی ہے اسے وہ پانی ضائع کرنا ہوگا یا کیس عالمی طاقت کو فروخت کرنا ہوگا۔اس سے پہلے ویانا میں مذاکرات کے دوران ایران اور امریکی عہدیداروں کے درمیان بھاری پانی کے تنازع پر تلخ کلامی بھی ہوئی تھی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.