ملک میں1984کا قانون چل رہا تھا،ہم دنیا سے بہت پیچھے تھے،اسحاق ڈار

وزیر خزاجہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں1984کا قانون چل رہا تھا،ہم دنیا سے بہت پیچھے تھے ،آف   شورکمپنیز کی بحث اپریل میں شروع ہوئی،آف شور کمپنیز کے تناظر میں قانون کو دوبارہ دیکھا گیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.