ادارہ شماریات مردم شماری کیلئےسیکیورٹی اداروں کیساتھ مشاورت کرے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ملک میں چھٹی مردم شماری کےحوالے سے اہم اجلاس طلب کیا گیا۔ ادرہ شماریات کےحکام نےوزیر خزانہ کو بتایا کہ مردم شماری سےمتعلق تمام انتظامات مکمل کرلئےگئےہیں جس پروزیرخزانہ نےادارہ شماریات کی اب تک کارکردگی کو سراہا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ مردم شماری کےلئےتمام فنڈزجاری کیےجاچکےہیں۔ادارہ شماریات شفاف مردم شماری اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے فوج سے رابطے میں رہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.