نمائش کے دوران حسن اسکوائرسے اسٹیڈیم تک سٹرک بند رہے گی

کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کے دوران ٹریفک پلان تیار کرلیا گیا۔۔حسن اسکوائرسے اسٹیڈیم تک سٹرک بند رہے گی،تین ہزار سے زائد اہلکارسکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے

 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.