عمران خان نوازشریف کے دشمن نہیں،خورشید شاہ

اپوزیش لیڈر سید خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان  نواز شریف کا دشمن نہیں دوست کا کام کر رہا ہے ،،،،فیصلہ کیا تھا کہ پانامہ بل منظور نہ ہوا تو مل کر احتجاج کریں گے بڑی مشکل سے اپوزیشن کو اکھٹا کیا مگر عمران خان نے توڑ دیا سیاست میں جلد بازی نہیں ہوتی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.