لائن آف کنٹرول پر بھارتی دہشت گردی

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی  فوج نے لائن آف کنٹرول کے نکیال اور بٹل سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کردی،جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کے علاوہ شدید گولہ باری بھی کی گئی تاہم اس سے ابھی تک کسی جانی نقصان نہیں ہوا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے نکیال اور بٹل سیکٹر کی سول آبادیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ تاہم پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس کے بعد دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارت کی طرح پاکستان آبادیوں کی بجائے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنا رہا ہے

 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.