عالمی بینک سندھ طاس معاہدےکا ضامن ہے،ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے واٹر پیس اورسیکیورٹی مباحثہ سےخطاب میں کہاکہ جنگ کےلیے پانی کے استعمال یا ایسی کسی بھی کوشش کو عالمی قوانین کے منافی سمجھتے ہیں۔ پانی تک رسائی ایک بنیادی حق ہے، اس حق کی حفاظت ہروقت ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ عالمی بینک سندھ طاس معاہدےکا ضامن ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.