شومارکیٹ سےمتحدہ لندن کادہشت گردعتیق جھینگاگرفتار

کراچی شومارکیٹ میں رینجرزکی کارروائی، را سےمنسلک متحدہ لندن کا دہشت گردعتیق جھینگا گرفتار،،، ملزم پرٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری میں ملوث ہونےکاالزام،،، نشاندہی پر دکان سے ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.