شیخ رشید نے تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی مخالفت کردی

sheikh-rashid

پاناما لیکس،شیخ رشید نے تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی مخالفت کردی۔۔۔کہتے ہیں کہ پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں
عوامی مسلم لیگ کا سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرہیں۔۔شیخ رشید نے پانامالیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی مخالفت کردی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.