وزیراعلیٰ پنجاب اور برطانوی ویزرخارجہ کی ملاقات

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے پاکستان کے 2روزہ دورے پر آئے برطانوی وزیرخارجہ بورس جانس نے ماڈل ٹاﺅن میں اہم ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔ برطانوی وزیر خارجہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.