پاکستان سے کوئی پیسہ باہر نہیں گیا

download

پاکستان سے کوئی پیسہ باہر نہیں گیا،ایڈووکیٹ اکرم شیخ
اسٹیل مل کیلئے شیخ راشد المکتوم نے سرمایہ فراہم کیا،اکرم شیخ
پاکستان سے کوئی پیسہ باہر نہیں گیا، میں وزیراعظم کے بچوں کا وکیل ہوں،وزیراعظم کا نہیں،اسٹیل مل کیلئے شیخ راشد المکتوم نے سرمایہ فراہم کیا، اکرم شیخ کے دلائل
پاناما لیکس کیس کی سماعت کے بعد ن لیگ کے وکیل اکرم شیخ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان سے کوئی پیسہ باہر نہیں گیا،وزیراعظم نوازشریف کے دونوں بیٹے کماکروالد کو دیتے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.