کوٹ عبداللہ میں گندے پانی کا جوہڑ۔۔شہری بیماریوں کا شکار

3078057152_fd613f53bd_b

حبیب آباد:کوٹ عبداللہ میں گندے پانی کا جوہڑ۔۔شہری بیماریوں کا شکار

حبیب آباد:انتظامیہ کی نااہلی،نکاسی آب نہ ہونے سے شہری پریشان

حبیب آباد کے نواحی گاﺅں کوٹ عبداللہ میں سیوریج کے پانی کا نکاس نہ ہونے کی وجہ سے گاؤں کا ایک حصہ جوہڑ میں تبدیل ہوگیا ہے۔جس سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں،طلبا اور شہریوں کا گزرنا محال ہوگیا ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.