لاہور ہائی کورٹ کے 150 سال مکمل ہونے پر رنگا رنگ تقریب

ساہیوال: لاہور ہائی کورٹ کے 150 سال مکمل ہونے پر رنگا رنگ تقریب

ساہیوال میں لاہور ہائی کورٹ کے 150 سال مکمل ہونے پر رنگا رنگ تقریبات اور سیمینار منعقد کئے جارہے ہیں جس میں ججز، وکلاء اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.