تحریک انصاف کے تمام دعوے کھوکھلے نکلے

download-1

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مخالفین کو سپریم کورٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں عدالت سے ایک بار پھر انصاف ملے گا

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام دعوے کھوکھلے نکلے،عدالت میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔۔خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ مخالفین جھوٹ اور انتشار کی سیاست کرتے ہیں،عدالت نے شیخ رشید کو سیاست کی بجائے وکالت کا مشورہ دیا

تحریک انصاف کے تمام دعوے کھوکھلے نکلے،خواجہ آصف

مخالفین جھوٹ اور انتشار کی سیاست کرتے ہیں،خواجہ سعدرفیق

عدالت نے شیخ رشید کو سیاست کی بجائے وکالت کا مشورہ دیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.