کاشتکاروں کا انوکھا احتجاج

 

چکوک عباسیہ کی سونا اگلتی زمینیں سیم کی وجہ سے بنجر ہونے لگیں تو پنجاب حکومت نے ان زمینوں کو بچانے کے لیے بھاری فنڈز سے سیم نالہ کی تعمیر کا منصوبہ کا اعلان کیا جس پر کام شروع ہوئے تقریباً بارہ سال کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ لیکن سیم نالہ ہے کہ مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔ کھدائی کے بعد جری بوٹیوں سے وہ بھی بند ہو گیا ہے ۔ کاشتکاروں نے مطالبہ کیا ہے کہ سیم نالہ کو مکمل کیا جائے ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.