عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈاؤن

شہدادپور:عطائی ڈاکٹروں  کیخلاف کریک ڈاؤن

سندھ ہائی کورٹ کے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف دئیے گئے فیصلے کے فوری بعد محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی اور غیر قانونی طریقے سے قائم نجی کلینکوں کے خلاف کاروائی شروع کردی گی جس میں کلینکوں کو سیل بھی کیا گیا کئی عطائی ڈاکٹر گرفتارجبکہ کچھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گے-

 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.