اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کا وزیراعظم کو خط

l_105086_071753_updates

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعظم پاکستان نوازشریف کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں لگنے والی ہولناک آگ کی تحقیقات کرائی جائے ۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ حادثے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے اور انکے خلاف سخت کارروائی عمل میںلائی جائے ۔
اپوزیشن لیڈ ر کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کیلئے معاوضے کا اعلان کرے۔حادثے میں 26مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہونے کی خورشید شاہ نے خط میں نشاندہی کی گئی ہے کہ شپ بریکنگ یارڈ میں لگنے والی آگ کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے امدادی کاموں کو تیز کیا جائے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.