مانگا منڈی پولیس کا انوکھا کارنامہ

مانگا منڈی پولیس کا کارنامہ ،چوتھی جماعت کےطالب علم  پر دو افراد کے قتل کا مقدمہ درج۔۔۔۔ آٹھ سالہ زین نے  انصاف فراہم کرنے کامطالبہ کردیا

مانگا منڈی کی پولیس نے چوتھی جماعت کے طالب علم8سالہ ذین پر دو افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ۔طالب علم ذین کو آج سیشن کورٹ کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس نے بتا یا کہ مخالفین نے قتل کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا جس پر پولیس نے گرفتار کیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.