اخبار کے تراشوں پر کسی کو سزا نہیں ہوتی،طلال چودھری
شیخ رشید ڈوبے ہیں عمران خان کو بھی لے ڈوبیں گے،لیگی رہنما
اخبار کے تراشوں پر کسی کو سزا نہیں ہوتی، شیخ رشید خود تو ڈوبے ہیں عمران خان کو بھی لے ڈوبیں گے،طلال چودھری کی میڈیا سے گفتگو
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے میڈیا بات چیت کرتے ہوئے کہا اخبار کے تراشوں پر کسی کو سزا نہیں ہوتی، شیخ رشید خود تو ڈوبے ہیں عمران خان کو بھی لے ڈوبیں گے