سردی کا احترام کرنا ہوگا

winter-01

بدلتے موسم کے ساتھ ہی شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے رضائیوں کو تیار کروانے کیلئے پنجاروں کی دکانوں کا رُخ کرلیا ہے، شہریوں کا کہنا بازار سے ملنے والی رضائیوں کی نسبت خود تیار کی جانیوالی رضائیاں بہتر ہوتی ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.