طلبا میں عدالتی نظام کو روشناس کروایا گیا

ساہیوال:طلبا میں عدالتی نظام کو روشناس کروایا گیا
ساہیوال کے مختلف اسکولوں کے طلبا کوپاکستان کے عدالتی نظام سے روشناس کرانے کیلئے عدالتوں کا وزٹ کرایا گیا۔۔بچوں نے عدالتوں میں ہونے والی کاروائیوں کا جائزہ بھی لیا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.