school_lockdown1

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کل 9 نومبر بروزبدھ کو شاعر مشرق اور مصور پاکستان علامہ محمد اقبال اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے صوبے بھر کے سرکاری، نیم سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم کے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اسکولوں اورکالجز کی انتظامیہ کو ہدایت بھی دی گئی ہے کہ موجودہ حالات کی روشنی میں مصور پاکستان علامہ اقبال اوربانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے افکارکی ترویج کے لیے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جائے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.