بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر حاضر ہو

india_flag_small

دفتر خارجہ کی خصوصی ڈیسک برائے جنوبی ایشیا کے سربراہ نے خصوصی احتجاجی مراسلہ جے پی سنگھ کے حوالے کیا جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت ورکنگ باو¿نڈری اور لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے جبکہ بھارتی فوج مقامی آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری کررہی ہے جو کسی بھی طور پر قابل برداشت نہیں۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں احتجاج پر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے بھارت در اندازی کا بے سروپا الزام لگا کر مسلسل ورکنگ باونڈری اور لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کررہا ہے جس کے نتیجے میں اب تک کئی بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.