درگاہ شاہ نورانی دھماکا قابل مذمت ہے

درگاہ شاہ نورانی دھماکا قابل مذمت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

جاں بحق وزخمی ہونے والے زیادہ ترافراد کا تعلق کراچی سے ہے، وزیراعلیٰ سندھ

شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیرا علیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا درگاہ شاہ نورانی دھماکا قابل مذمت ہے، جاں بحق وزخمی ہونے والے زیادہ ترافراد کا تعلق کراچی سے ہے، ہنگامی طبی امداد کی سہولتیں میسر نہ ہونا قابل افسوس ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.