ہوشاب میں کارروائی،کالعدم تنظیم کے 8 دہشتگردگرفتار

planing-of-peshawar-attack

ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے کی جانب سے کارروائی ہوشاب کےعلاقے تنک بازار میں کی گئی، کارروائی میں فائرنگ کےتبادلےکےبعد 8دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔کاروائی میں 4 آر پی جی سیون راکٹ، 5 رائفلیں، بارود، آئی ای ڈیز کےعلاوہ 63کلو گرام، حشیش، مختلف فیوز، مواصلاتی آلات اور دیگر تخریبی مواد بھی قبضےمیں لیا گیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم بی ایل ایف سے ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.