قافلے کو بہترین سکیورٹی دینے پر فوج اور حکومت کے مشکورہیں

قافلے کو بہترین سکیورٹی دینے پر فوج اور حکومت کے مشکورہیں ،سائنو ٹرانس
سی پیک کے تحت گوادر پہنچنے والا یہ پہلا قافلہ ہے ، سائنو ٹرانس
چینی کمپنی کے عہدیدار سائنو ٹرانس نے سی پیک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا،قافلے کو بہترین سکیورٹی دینے پر فوج اور حکومت کے مشکورہیں، سی پیک کے تحت گوادر پہنچنے والا یہ پہلا قافلہ ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.