نجی سکول میں بچیوں نے اسٹال لگا کرملک کی ثفافت کے رنگوں کو نمایاں کیا

گوجرانوالہ میں نجی سکول کے فن فیئر میں فوجی لباس میں ملبوس بچوں نے دشمنوں کو بتا دیا کہ وہ کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں جبکہ ننھی منی بچیوں نے اسٹال لگا کر ملک کے مختلف حصوں کی ثفافت کے رنگوں کو نمایاں کیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.