نہال ہاشمی کی غیرسنجیدہ گفتگو کی مذمت کرتے ہیں

mqm-pakistan

نہال ہاشمی کی غیرسنجیدہ گفتگو کی مذمت کرتے ہیں،ایم کیوایم پاکستان

کراچی آپریشن کا اعلان بھی گورنر ہاؤس میں کیا گیا،ایم کیوایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہےنہال ہاشمی نے عشرت العباد سے متعلق غیرذمہ دارانہ گفتگو کی،نہال ہاشمی کی غیرسنجیدہ گفتگو کی مذمت کرتے ہیں،کراچی آپریشن کا اعلان بھی گورنر ہاؤس میں کیا گیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.