یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان اور چین نے تجارتی قافلہ گوادر پہنچا یا

یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان اور چین نے تجارتی قافلہ گوادر پہنچا یا ، سن وہ ڈونگ
تجارتی قافلے کے کامیاب آغاز پر مبارکباد دیتا ہوں،سائنو ٹرانس
سی پیک سےصوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان اور چین نے تجارتی قافلہ گوادر پہنچا یا، تجارتی قافلے کے کامیاب آغاز پر مبارکباد دیتا ہوں،چینی سفیرکا تقریب سے خطاب ، ثنااللہ زہری وزیر بلوچستان نے کہا ہے سی پیک سےصوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.