نادرا کی رپورٹ پر فیصلہ سنایا گیا

farooq1

وکیل خواجہ آصف فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے خواجہ آصف آج بھی این اے110کے رکن قومی ا سمبلی ہیں، نادرا کی رپورٹ پر فیصلہ سنایا گیا،غیرتصدیق شدہ ووٹ نکال دیے جاتے تو بھی خواجہ آصف جیت رہے تھے
خواجہ آصف آج بھی این اے110کے رکن قومی ا سمبلی ہیں، نادرا کی رپورٹ پر فیصلہ سنایا گیا،غیرتصدیق شدہ ووٹ نکال دیے جاتے تو بھی خواجہ آصف جیت رہے تھے،وکیل خواجہ آصف فاروق ایچ نائیک کی میڈیا سے گفتگو

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.