قوموں کی تباہی کا سبب کمزور پر قانون کا لاگو ہونا ہے

babar-awan-1

عثمان ڈار کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نےسپریم کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہو کہا ہےیہ نہیں کہہ سکتا کہ سپریم کورٹ نے تمام الزامات مسترد کردیے، قوموں کی تباہی کا سبب کمزور پر قانون کا لاگو ہونا ہے
یہ نہیں کہہ سکتا کہ سپریم کورٹ نے تمام الزامات مسترد کردیے، قوموں کی تباہی کا سبب کمزور پر قانون کا لاگو ہونا ہے،عثمان ڈار کے وکیل ڈاکٹر بابراعوان کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.