چانڈیو شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر برسا رہے ہیں

785807-image-1415047728-372-640x480

پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے وزیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کے میو ہسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں کے حق میں بیان دینے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت پر تنقید کرنے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پیپلزپارٹی کے رہنما انسانی زندگیوں پر سیاست چمکانے سے گریز کریں۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو کراچی میں پینے کے پانی کیلئے ترستے شہری نظر نہیں آتے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.