سی پیک کے پہلے پائلٹ پروجیکٹ کی تکمیل پر مبارکباد دیتا ہوں

سی پیک کے پہلے پائلٹ پروجیکٹ کی تکمیل پر مبارکباد دیتا ہوں ، سن وی ڈونگ
یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان اور چین نے تجارتی قافلہ گوادر پہنچا یا ، سن وہ ڈونگ
پاکستان میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان اور چین نے تجارتی قافلہ گوادر پہنچا یا سی پیک کے پہلے پائلٹ پروجیکٹ کی تکمیل پر مبارکباد دیتا ہوں ،فول پروف سیکورٹی دینے پر پاک فوج کے مشکور ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.