این اے258میں ضمنی الیکشن، تمام پولنگ اسٹیشن حساس قرار

این اے258کراچی میں ضمنی الیکشن کیلئےووٹنگ شروع،، تمام پولنگ اسٹیشن حساس قرار،، متحدہ پاکستان کابائیکاٹ،، پیپلزپارٹی اورجےیو آئی میں مقابلہ ہوگا،،، ن لیگ کےعبدالحکیم بلوچ کی پی پی میں شمولیت پرنشست خالی ہوئی تھی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.