محکمہ صحت نے15 ڈاکٹرز اور5نرسوں کو فارغ کردیا

ncs_modified20130820145254maxw640imageversiondefaultar-304239940

برطرف ڈاکٹرز کو کہیں ٹریننگ نہ دی جائے،محکمہ صحت

ہڑتالی اپنے پیشے اور مریضوں سے زیادتی کررہے ہیں ،سلمان رفیق

محکمہ صحت نے15 ڈاکٹرز اور5نرسوں  کو فارغ کردیا،مشیر صحت سلمان رفیق نے کہا ہے برطرف ڈاکٹرز کو کہیں ٹریننگ نہ دی جائے، ہڑتالی اپنے پیشے اور مریضوں سے زیادتی کررہے ہیں

 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.