دشمنوں سے جھڑپ ہو گئی

فوجی جوان سوارعبدالرزاق پشاور کے نواحی علاقے میں مورچے میں موجود تھا کہ دشمنوں سے جھڑپ ہو گئی بہادری سے لڑتے ہوئے فوجی جوان سوار عبدالرزاق جام شہادت نوش کرگیا جس کی نماز جنازہ آبائی گاؤں محب علی میں ادا کی گئی ہے شہید کی پورے فوجی اعزازات کے ساتھ تدفین کی گئی قبر پر پھول چڑھائے گئے اور فوجی دستے نے سلامی پیش کی نمازجنازہ میں کمانڈنٹ آرٹرلی 16 ڈیو پنوعاقل کینٹ کے برگیڈر عامر ریاض، لیفٹنل کرنل عمران خان، کپٹن ذیشان، اسسٹنٹ کمشنر منصور بلوچ ضلعی انتظامیہ صحافیوں اور علاقہ معززین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.