مفادات کو نقصان پہنچا تو امریکی مسلمان خود اپنا تحفظ کریں گے

مزاراقبال پرحاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کاکہناتھاکہ ڈونلڈ ٹرمپ کےآنےکےبعد مفادات کو نقصان پہنچاتو امریکی مسلمان خود اپنا تحفظ کرلیں گے۔انہوں نےکہا کہ پاناما لیکس انکوائری تک وزیراعظم کو عہدے سےالگ ہوجانا چاہیئےتھا ۔ نیوز لیکس کمیٹی بھی موثرثابت نہیں ہوگی ۔ ان کاکہنا تھا کہ 70 برسوں سے ملک کے نظرئیےکےساتھ بےوفائی کی گئی ۔ اقتدار میں آکر ملک کو قائداعظم اور علامہ اقبال کا خوشحال پاکستان بنائیں گے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.