سیاست ایک سنجیدہ کام ہے عمران کے بس کا کام نہیں

سیاست ایک سنجیدہ کام ہے عمران کے بس کا کام نہیں ، لیگی رہنما
کپتان کو دعوت اور پارلیمنٹ اجلاس کافرق معلوم نہیں، لیگی رہنما
پی ٹی آئی ڈائیلاگ بولتے ہیں ثبوت نہیں لاتے، لیگی رہنما
عمران خان کو سیاست اور قومی مفاد میں فرق نہیں پتا تو بہتر ہے کہ وہ لوکاٹ بیچ لیں، لیگی رہنما
پی ٹی آئی ڈائیلاگ بولتے ہیں ثبوت نہیں لاتے،،،، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کپتان کو دعوت اور پارلیمنٹ اجلاس کافرق معلوم نہیں ، سیاست ایک سنجیدہ کام ہے عمران خان کے بس کا کام نہیں ،،
پی ٹی آئی ڈائیلاگ بولتے ہیں ثبوت نہیں لاتے لیگی رہنما کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کپتان کودعوت اور پارلیمنٹ اجلاس کافرق معلوم نہیں ہے سیاست ایک سنجیدہ کام ہے
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ترک صدر کی آمد کے موقع پر پی ٹی آئی کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے۔ عمران خان کو سیاست اور قومی مفاد میں فرق نہیں پتا تو بہتر ہے کہ وہ لوکاٹ بیچ لیں۔ اعتزاز احسن اور شیخ رشید کی جلن کیلئے ہمارے پاس کوئی برنول نہیں ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.