سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، چھ معاونین کو شامل کیا جائے گا

sindh-govt-logo-monogram

سندھ حکومت نے مزید چھ معاون خصوصی کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی دور میں معاون خصوصی برائے انسانی حقوق کے عہدہ پر کام کرنے والی نادیہ گبول کو ایک بار پھر معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر نجمی عالم کو بھی معاون خصوصی بنائے جانے کا امکان ہے ان دونوں رہنماؤں کا تعلق کراچی سے ہیں۔

سندھ حکومت نے کابینہ میں مزید چھ معاونین کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے حیرت انگیز طور پر اس بار کراچی سے تعلق رکھنے والے پی پی پی رہنماؤں کو ترجیح دی گئی ہیں ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.