رینجرز کی گاڑی کوحادثہ،3اہلکارجاں بحق

حادثہ فتح جنگ کے قریب ایم ون پر ڈبل کیبن گاڑی کا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، گاڑی میں 14اہلکار سوار تھے اور وہ اسلام آباد سے پشاور جارہے تھے۔زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیاہے، زخمیوں میں 2کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، جن میں سے ایک اہلکار کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے تاہم ان کا علاج جاری ہے۔زخمیوں کو ایف ڈبلیو او کی ایمبولینسز کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا 

اسلام آبادپشاور موٹروے پر رینجرز کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے 2 اہلکار جاں بحق جب کہ 10زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد کے فتح جنگ روڈ پر رینجرز کی گاڑی کا ٹائی راڈ کھل گیا،حادثے میں تین افراد جان بحق10 زخمی ہو گئے

 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.