آگ پھیل گئی‘ جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی

maersk-karachi-fire-16x9

گڈانی شپ یارڈ پربحری جہازمیں ہونےوالےدھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16ہوگئی، 50 سے زائد زخمی،،، 40 مزدور لاپتہ،،، جہاز میں لگنے والی آگ پر دوسرے روز بھی قابو نہ پایا جاسکا۔

گڈانی، بحری جہازمیں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

جہاز میں لگنے والی آگ پر دوسرے روز بھی قابو نہ پایا جاسکا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.